تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 2 November 2020

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی کی وطن واپسی

 کراچی:  ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سابق رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی پاکستان پہنچ گئے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سابق رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی والدہ کی علالت کے باعث پیر کو پاکستان پہنچ گئے، وہ طویل عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھے۔امکان ہے کہ وہ کچھ عرصہ کے بعد ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کریں گے۔

واضح رہے کہ حیدر عباس رضوی گذشتہ 4 سال سے بیرون ملک منتقل ہوگئے تھے 2018 میں وطن پہنچے تھے تاہم ایک دن روکنے کے بعد دوبارہ بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حیدر عباس رضوی ایم کیو ایم پاکستان میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔

The post ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی کی وطن واپسی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2100703/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو