تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 5 November 2020

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم نے استعفیٰ دے دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

وزیراعظم نے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا ،کابینہ ڈویژن نے منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، شہزاد سید قاسم معاون خصوصی برائے نیچرل ریسورسز ڈیولپمنٹ تھے۔

شہزاد سید قاسم کو معاون خصوصی برائے توانائی بھی بنایا گیا تھا تاہم گزشتہ ماہ ان کے توانائی کا قلمدان واپس لے لیا گیا تھا، شہزاد سید قاسم نے استعفیٰ دینے کی وجہ ذاتی بتائی ہے۔

The post وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم نے استعفیٰ دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2101965/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو