تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 29 December 2020

 بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ماضی کی تلخ یادوں سے پہلی مرتبہ پردہ ہٹا دیا 

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اس وقت کیریئر کے عروج پر ہیں تاہم انہوں نے ماضی کی تلخ یادوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ کیر یئر کے آغاز میں اداکاری سے متعلق انہیں بہت لوگوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/2L3n960
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو