تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 3 January 2021

دکی،زہریلی گیس سے 8 مزدور کان میں پھنس گئے، ایک جاں بحق

دکی: چمالنگ میں چھ فٹی ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 8  کان کن کان کے اندر پھنس گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایک کی لاش 3گھنٹے بعد نکال لی گئی جبکہ دیگر سات بے ہوشی کی حالت میں کان سے نکالے گئے، جاں بحق کانکن کی شناخت غلام حیدر ساکن افغانستان کے نام سے ہوئی جس کی لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

دیگر میں میں غنی،نسیم سید کریم،شاہ ولی، فرید عبدالرقیب اور زمین گل شامل ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر ہے،سال 2020 کے دوران بلوچستان میں کل 92 کان کن جاں بحق ہوئے۔

The post دکی،زہریلی گیس سے 8 مزدور کان میں پھنس گئے، ایک جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2125586/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو