تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 29 January 2021

راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹروالد سمیت کورونا کے باعث جاں بحق

 راولپنڈی: سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا وبا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ عاصم رشید کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد 14 جنوری سے این آئی ایچ میں زیرعلاج تھے۔ سب انسپکٹرعاصم رشید سابقہ ایس ایچ اومورگاہ تھے۔

عاصم رشید کی نمازجنازہ ایس اوپیزکے مطابق چک بہادرجاتلی میں دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔ عاصم رشید کے والد کی بھی گذشتہ روز کورونا کے باعث وفات ہوئی تھی۔

The post راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹروالد سمیت کورونا کے باعث جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2136217/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو