اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا کا وار جاری ہے، اسی وبا میں اٹارنی جنرل آف پاکستان مبتلا ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایا، جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے، تشویشناک بات یہ ہے کہ اٹارنی جنرل میں پاکستان میں وارد ہونے والے نئے وائرس سارس کووڈ ٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔
The post اہم خبر: اٹارنی جنرل میں کرونا کی تشخیص، کون سے قسم پائی گئی؟ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3bKFjmv
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box