اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی ہم شکل پاکستانی بلاگر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، پاکستانی لڑکی آمنہ عمران ایشوریا رائے سے اس قدر ملتی ہیں کہ کوئی بھی باآسانی انہیں ایشوریا سمجھ کر دھوکہ کھاجائے گا، آمنہ عمران در اصل بیوٹی بلاگر ہیں جن کے انسٹاگرام پر تقریباً چھ ہزار سے زائد فالورز ہیں۔
from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/2PaN3Xm
via IFTTT
Post Top Ad
Adstera 2
Saturday, 27 February 2021
ایشوریا رائے کی پاکستانی ہم شکل نے دھوم مچادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box