لاہور: سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے کے بعد سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اختلاف کی جنگ شدیدترہوتی جارہی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے بیانات کے بعد پیپلزپارٹی والوں نے جوابی وار شروع کردیے ہیں، جس کے تناظرمیں پی ڈی ایم ٹوٹنے کے قریب پہنچ گیا جبکہ فضل الرحمن کیلیے اسے قائم رکھنا کسی امتحان سے کم نہیں ہوگا۔
دوسری طرف کورونا کی تیسری لہرکے باعث سیاسی سرگرمیاں ماند پڑگئی ہیں، اپوزیشن کا حکومت کے خلاف فوری تحریک چلانا مشکل نظرآرہا ہے، آنے والے دنوں میں سیاسی صورتحال مزیدواضح ہوجائے گی۔
The post (ن) لیگ ، پیپلزپارٹی کے درمیان اختلاف کی جنگ شدید تر appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2160158/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box