کوئٹہ: ضلع آوران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے 2 اہلکار شہیدہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق پیر کے روز علاقہ مشکے میں بنڈکی کے مقام پرگاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، اہلکار سمیع اللہ اور اختر شہید ہوگئے۔
شواہد اکھٹے کر نے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
The post آوران میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2174270/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box