اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کشتی بھنور میں ہے اگراس سے نکلے تو فضل الرحمان کا کندھا تو ہر انتشار کیلئے حاضر ہی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجائے پہلے اپنی جماعت ن لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں، ان کی کشتی بھنور میں ہے اور اگراس سے نکلے تو مولانا فضل الرحمان کا کندھا تو ہر انتشار کے لئے حاضر ہی ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سنجیدہ ہو تو الیکشن اصلاحات پر بات کرنے کے لئے پی ڈی ایم جیسے چوں چوں کے مربے کی بجائے پارلیمانی لیڈرز بات کریں۔
The post فضل الرحمان کا کندھا ہر انتشار کیلئے حاضر ہوتا ہے، فوادچوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2183609/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box