اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج عوام سے ٹیلی فون پر براہِ راست بات کریں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان آج شام کو عوام سے ٹیلی فون پر براہِ راست بات کریں گے، اور عوام کے لئے ٹیلی فون لائنز شام 4 بجے کھول دی جائیں گی۔
وزیراعظم عمران خان عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے اور یہ سلسلہ ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ایک ساتھ نشر کیا جائے گا، عوام وزیراعظم سے براہِ راست گفتگو کیلئے 051-9210809 ملا کر اُن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان رواں سال چوتھی مرتبہ شہریوں سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔
The post وزیراعظم عمران خان آج پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2184006/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box