تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 30 May 2021

بالی ووڈ پروڈیوسر ریان سٹیفن کورونا کے باعث ہلاک

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر ریان سٹیفن کورونا کے باعث ہلاک ہوگئے،پروڈیوسر ریان سٹیفن نے ایک فلم میگزین کے لیے بطور کلب رپورٹر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا بعد ازاں انہوں نے مختلف پبلیکیشنز اور فلم کنسلٹنٹ کے طور پر بھی کام کیا تھا۔

from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/3fwoPBy
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو