لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق کو فوری عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی۔
ڈاکٹر فردوس عاشق کو فوری عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد ن لیگ ن کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا کہ فردوس اعوان کی جانب سے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی تذلیل قابل مذمت کرتا ہے، فردوس اعوان کا خاتون افسر کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے، فردوس اعوان کو فوری عہدے سے ہٹائیں ، فردوس اعوان خاتون افسر سے معافی مانگیں۔
The post فردوس اعوان کوعہدہ سے ہٹایا جائے،ن لیگ نے قرارداد جمع کروادی appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2174246/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box