آپ سوشل میڈیا پر دلچسپ ومنفرد ویڈیوز اور تصاویر سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں لیکن ان دنوں ایسی ویڈیو وائرل ہے جس پر صارفین خوب حیرت زدہ ہیں۔
جی ہاں! کسی نامعلوم جنگل یا پارک میں ہاتھی کا سامنا چیتے سے ہوا جو راستہ روکے بیٹھا تھا لیکن جیسے ہی اس نے ہاتھی کو قریب آتے دیکھا فوراً اٹھ کر فرار ہوگیا، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کی جارہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ دیا مرزا نے یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی جس کے بعد تبصروں کا تانتا بندھ گیا۔
چند سیکنڈ کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب ہاتھی آگے بڑھا تو چیتا ہاتھی کی جانب دیکھنے لگا اور پھر اچانک ہاتھی کی گزر گاہ کو چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا۔ اداکارہ کے مداحوں نے دلچسپ کمنٹ بھی کیے۔
آپ بھی یہ منفرد ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔
Watch what happens at the end! @SanctuaryAsia is looking for the person who captured this video. Kindly share in comments @BittuSahgal @vivek4wild @wti_org_india pic.twitter.com/H2FbIE2xYv
— Dia Mirza (@deespeak) May 28, 2021
The post دیوقامت ہاتھی اور چیتے کا آمنا سامنا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3g6eBHa
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box