تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 29 July 2021

کوئٹہ؛ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام کالعدم تنظیم کے 2کارندے گرفتار

 کوئٹہ: سی ٹی ڈی نے قومی شاہراہ پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سوراب سے کالعدم تنظیم کے 2اہم کارندوں کو گرفتار کرکے سی فور دھماکا خیز مواد ،دستی بم ،گولہ بارود برآمد کرلیا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر پولیس اور فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔

اس مقصد کیلیے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد سوراب کے علاقے ترکیدم میں موجود ہیں گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے سوراب میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

The post کوئٹہ؛ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام کالعدم تنظیم کے 2کارندے گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2207431/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو