تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 13 July 2021

آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے کرکٹ میں شکست دیکر اپ سیٹ کردیا

ڈبلن: آئرلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں جنوبی افریقہ کو پہلی مرتبہ شکست دے کر اپ سیٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق دوسرے ون ڈے میچ میں آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 43 رنز سے شکست دے دی، سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا تھا۔

جنوبی افریقی ٹیم آئرلینڈ کی جانب سے دیے جانے والے 291 رنز کے تعاقب میں 247 رنز پر ڈھیر ہوگئی، آئرش ٹیم نے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے، آئرش کپتان بال برنی نے شاندار سنچری اسکور کی۔

Recent Match Report - Ireland vs South Africa 1st ODI 2021 | ESPNcricinfo.com

جنوبی افریقہ کے جانیمن ملان کے 84 رنز بھی پروٹیز کو شکست سے نہ بچاسکے، وین ڈر ڈوسن نے 49 رنز سے اننگز کھیلی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔

The post آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے کرکٹ میں شکست دیکر اپ سیٹ کردیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3r6ScyA
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو