تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 31 August 2021

بھوکے بندر نے کالج میں گھس کر طالب علم کا ’ٹیبلٹ‘ چبا ڈالا

سنگاپور کی ایک یونیورسٹی کیمپس پر بندروں نے دھاوا بول دیا جو طلبا کو ان کا قیمتی سامان چرا کر خوفزدہ کرگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نان یانگ ٹٰکنولوجیکل یونیورسٹی (این ٹی یو) کے ایک طالب علم نے بالکونی پر ایک شرارتی بندر کی تصاویر پوسٹ کیں۔

طالب علم کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے ہے بندر طالب علم کا ٹیبلٹ کھانے کی کوشش کررہا ہے، طالب علم نے لکھا کہ ’ڈرائنگ ٹیبلٹ میری پڑھائی کے لیے تھا۔‘

Monkey eats tablet

رپورٹ کے مطابق یہ بندر کا تازہ حملہ تھا، بندروں نے کیمپس کو نشانہ بنایا جبکہ اسی طرح کے واقعات کی شکایت اکثر کرتے رہتے ہیں۔

طالب علم نے بتایا کہ ایک دوست کو فی الحال پارسل پکڑنے کا کام سونپا گیا تھا لیکن بندر نے اندر گھس کر اسے روٹی کے ساتھ چرالیا جب اس نے کھڑکی کھلی چھوڑ دی تھی۔

Monkey eats tablet

تصاویر میں بندر کو کھڑکی کے باہر کچھ ریلنگ پر بیٹھے دیکھا اور ٹیبلٹ چباتے دیکھا جاسکتا ہے۔

The post بھوکے بندر نے کالج میں گھس کر طالب علم کا ’ٹیبلٹ‘ چبا ڈالا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2V1JIgC
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو