تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 3 September 2021

مانسہرہ، کار حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

مانسہرہ: قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ضلع مانسہرہ میں قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہری پور سے مانسہرہ آنے والی آلٹو کار ٹائر پھٹنے کے باعث روڈ کے ساتھ دیوار سے جا ٹکرائی۔

کار میں سوار عادل ملک، اس کی پھوپھی مسمات (ش) پھوپھی کی 8 سالہ بیٹی، عادل ملک کی چار دن کی نومولود بچی اور گاڑی ڈرائیور عزیر موقع پر ہی چل بسے۔

The post مانسہرہ، کار حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2220751/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو