تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 3 September 2021

امریکی سفارتخانے کا مزید 700 پاکستانی خواتین کو تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان

 اسلام آباد: امریکی سفارتخانے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے مزید 700 پاکستانی خواتین کو تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان میں  امریکی سفارتخانے نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ اِی سی) کے اشتراک سے مزید 700 پاکستانی خواتین کو گریجویٹ سطح تک حصول تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔

2 سالہ دورانیے کے یہ وظائف (جن کا آغاز رواں سال سے ہوگا اور یہ 2023ء تک جاری رہیں گے) باصلاحیت خواتین کو شعبہ زراعت، کاروبار، انجینئرنگ طبی اور معاشرتی علوم میں حصول تعلیم کی خاطر دیے جائیں گے۔

The post امریکی سفارتخانے کا مزید 700 پاکستانی خواتین کو تعلیم کیلیے وظائف دینے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2220750/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو