تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 1 September 2021

ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھر گیا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الحمدللہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔ تربیلا ڈیم کا بھرنا پن بجلی کی پیداواراورزراعت کے لیے انتہائی اہم ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بہترطورپرپانی کے نظام کوریگولیٹ کرنے پرواپڈا اورارسا کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

The post ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھر گیا ہے، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2220116/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو