تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 26 September 2021

سعودی عرب: یہ کن اہم شخصیات کی نایاب تصویر ہے؟

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے صاحبزادے عبدالعزیز کی تاریخی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جسے سعودی خوب پسند کررہے ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے بیٹے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کی ایک نایاب اور تاریخی تصویر شائع کی گئی۔ سوشل میڈیا صارفین نادر تصویر کی تعریف کیے بغیر نہ رہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ تصویر آل سعودی کی تاریخ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ نے جاری کی ہے۔

اس تصویر میں شاہ سلمان سوٹ پہنے نظر آرہے ہیں جبکہ شہزادہ عبدالعزیز ان کے بائیں طرف بیٹھے ہیں۔ ٹویٹر پر شیئر کیے جانے کے بعد تصویر کو صارفین کی طرف سے غیرمعمولی پذیرائی ملی ہے۔

نایاب تصویر کو وسیع پیمانے پر شیئر بھی کیا گیا ہے۔

The post سعودی عرب: یہ کن اہم شخصیات کی نایاب تصویر ہے؟ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3CROY70
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو