تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 11 October 2021

پاکپتن؛ بوسیدہ دیوار زمین بوس ہونے سے 3 کمسن بچیاں جاں بحق

پاکپتن: سکندر چوک کے قریب گھر کی بوسیدہ دیوار زمین بوس ہونے سے 3 کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن کے علاقے سکندر چوک کے قریب گھر کی بوسیدہ دیوار زمین بوس ہو گئی اور ملبے تلے دب کر 3 کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں، تینوں لاشیں ملبے تلے سے نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچیوں میں 3 سالہ فاطمہ، 6 سالہ مصباح اور 9 سالہ عائشہ شامل ہیں، 2 بچیاں آپس میں بہنیں اور ایک دوست تھی۔

The post پاکپتن؛ بوسیدہ دیوار زمین بوس ہونے سے 3 کمسن بچیاں جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2234879/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو