تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 10 October 2021

راولپنڈی؛ اوباش کی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی:  تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں 17 سالہ اوباش نے 8سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق بچی کی والدہ نے بتایاکہ 5جولائی کو اسکی بیٹی اپنی سہیلی کے گھر کھیلنے گئی، واپس آئی تو مجھ سے کہا کہ میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے، پھر8اکتوبرکواسکی دوست اسے اپنے گھر لے گئی۔

والدہ نے بتایا کہ 17سالہ فہدافضال جو بیٹی کی سہیلی کا بڑا بھائی ہے نے میری بیٹی کو پکڑنے کی کوشش کی تو وہ بھاگتی ہوئی گھر پہنچی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

The post راولپنڈی؛ اوباش کی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2234542/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو