تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 1 October 2021

ڈینگی کا شکار محمدحفیظ کی صحت سے متعلق اہم خبر

قومی ٹیم کے اہم آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحتیاب ہونے لگے۔

ذرائع کے مطابق محمدحفیظ کو بخار نہیں ہے ڈینگی کی وجہ سےکمزوری ہے اور بورڈ محمدحفیظ کے جلد ‏مکمل فٹ ہونے کیلئے پرامید ہے۔

بورڈ محمدحفیظ کےنیشنل ٹی20کے لاہور کا دوسرا راؤنڈ کھیلنےکیلئے بھی پرامید ہے۔ سینٹرل پنجاب کے لاہور آنے ‏کے بعد حفیظ کی فٹنس کاجائزہ لیاجائےگا۔

آل راؤنڈر چند روز قبل ڈینگی بخار کا شکار ہوئے تھے محمدحفیظ بخارکےباعث نیشنل ٹی20کاپہلا مرحلہ نہیں ‏کھیل سکے تھے۔

قومی کھلاڑی کے مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں اور انہیں جلد ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

The post ڈینگی کا شکار محمدحفیظ کی صحت سے متعلق اہم خبر appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3F9TbEV
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو