تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 7 October 2021

پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری اور نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔

وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا پاکستان کی معاشی مشکلات  زرداری اور نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔

آج اگر ہمیں اس سال 12 ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اوربجلی کی سبسڈی میں استعمال ہوتا اور ہم دنیا میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان سے بچ جاتے۔ان تاریک دس سالوں کے اثرات تباہ کن ہیں۔

The post پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2233577/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو