تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 29 November 2021

‏’نیٹی جیٹی پر 6 لین پر مشتمل پل کی تعمیر‘‏

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کے پی ٹی نیٹی جیٹی پر 6 لین پر مشتمل پل کی تعمیر ‏کررہا ہے پل کی تعمیر پر دو اعشاریہ  تین بلین روپے لاگت آئے گی اور اسے اٹھارہ ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا۔

سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ ڈھائی سال کی منصوبہ بندی کے بعد ‏کے پی ٹی نیٹی جیٹی پر چھ لین پر مشتمل پل کی تعمیر کررہا ہے جو ایسٹ اور ویسٹ وہارف کو آپس میں ‏جوڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ پل کی تعمیر پر دواعشاریہ تین بلین روپے لاگت آئے گی اور اسے اٹھارہ ماہ میں مکمل کرلیا ‏جائے گا۔

وفاقی وزیر بحری کا کہنا تھا کہ کارگوز اور ٹریفک کی روانی میں مشکلات کراچی پورٹ ٹرسٹ کے لئے ایک بڑا ‏چیلنج رہا ہے۔

The post ‏’نیٹی جیٹی پر 6 لین پر مشتمل پل کی تعمیر‘‏ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3o6kObz
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو