انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔
انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔
مذکورہ تصویر میں بچی بیٹھی گیم کھیل رہی ہے لیکن اس تصویر میں تین غلطیاں موجود ہیں جو آپ کو تلاش کرنی ہے۔
کیا آپ نے تصویر میں موجود غلطیاں تلاش کرلیں، اگر نہیں کیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں اس میں کیا غلطیاں ہیں، نیچے اسکرول کریں اور درست جواب آپ کے سامنے ہے۔
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3IzGrIu
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box