تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 14 February 2022

آصف علی کی بولنگ نے سب کو حیران کر دیا

بولرز کے چھکے چھڑانے والے جارحانہ بلے باز آصف علی نے بولنگ میں بھی دھوم مچا دی۔

طوفانی بیٹنگ سے لمبے لمبے چھکے لگانے والے آصف علی نے بولنگ کے شعبے میں تباہی مچاتے ہوئے اپنے کھاتے میں وکٹیں درج کروا دیں۔

آصف علی کپتان کے اعتماد پر پورا اترے اور نپی تلی بولنگ سے ٹیم کے لیے پارٹ ٹائم بولر کے طور پر سامنے آئے۔

انہوں نے خطرناک بلے باز شرجیل خان اور محمد نبی کی وکٹیں حاصل کر کے بولنگ میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا۔

اسپنر آصف علی نے 3 اوورز میں 27 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جب کہ انہوں نے 11 گیندوں پر 28 رنز کی دھواں دھار باری کھیلی جس میں 3 چھکے شامل تھے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/0DM82qa
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو