تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 28 April 2022

بٹ کوائن اے ٹی ایم مشین نصب

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے ایوان بالا میں بٹ کوائن اے ٹی ایم میشن نصب کردی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بٹ کوائن کی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے میکسیکو نے ’معاشی آذادی کی علامت‘ کے طور پر سینیٹ کی عمارت میں بٹ کوائن اے ٹی ایم مشین نصب کردی ہے۔ یہ میکسیکو میں بٹ کوائن کی لگائی جانے والی 14 ویں اے ٹی ایم مشین ہے۔ اس سے قبل ملک میں 13 اے ٹی ایمز لگائی جاچکی یں۔

خیال رہے کہ بٹ کوائن اے ٹی ایم عام اے ٹی ایم مشینز کی طرح ہی کام کرتی ہے اور اس میں لوگ اپنے بٹ کوائن کے بدلے مقامی کرنسی نوٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بٹ کوائن کی سب سے بڑی چوری کس نے کی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

میکسیکو کی سیاسی جماعت پارٹی آف دی ڈیموکریٹک ریولیشن ( پی آرڈی ) کے سینیٹر اندرا کیمپس نے کہا کہ ’لوگوں میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے شعور پیدا ہورہا ہے، ملک میں 40 فیصد سے زائد میکسیکن کمپنیاں بھی کرپٹو کرنسی اور بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنانے کے حوالے سے کام کر رہی ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/QGuPd5x
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو