ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی وڈ کی کئی بلاک بسٹر فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے نام بنانے والے نواز الدین صدیقی نے شکوہ کیا ہے کہ زیادہ ویب سیریز سے اب کوئی اداکار فارغ یا بے کار نہیں ہے، جو کہ ایک اچھی بات ہے، سب مصروف ہیں لیکن اس سےانڈین ویب سیریز کا معیار ختم ہوگیا ہے۔
from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/SZ9pM4n
via IFTTT
Post Top Ad
Adstera 2
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box