تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Saturday, 9 April 2022

پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی

 اسلام آباد: پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی ہے۔ 

اس حوالے سے بتایا گیا کہ پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ قیدیوں کی گاڑی پارلیمنٹ کے باہر پہنچانے کے کیا محرکات ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

 

The post پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی پہنچا دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2308628/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو