تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 4 April 2022

کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے،امریکا

 واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں کسی بھی ایک سیاسی جماعت کوکسی دوسری سیاسی جماعت کے مقابلے میں سپورٹ نہیں کرتے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت کوہٹانے کے الزامات میں کوئی قطعی کوئی سچائی نہیں۔ امریکا آئین کی پرامن بالادستی،جمہوری اصولوں قانون کی حکمرانی کی قانون کے تحت برابر ی کے اصولوں کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے یہ اصول صرف پاکستان کے لئے بلکہ دنیا کے دیگرممالک کے لئے بھی ہیں۔

The post کسی ایک سیاسی جماعت کوسپورٹ نہیں کرتے،امریکا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2306498/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو