تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Saturday, 23 April 2022

یہ ’کافی‘ نہیں تو پھر کیا ہے؟ لوگ حیران

کافی بہت سے لوگوں کو پسند ہوتی ہیں اور صبح اٹھ کر وہ کافی پینا پسند کرتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جو بظاہر تو کافی لگتی ہے لیکن اصل میں کچھ اور ہے۔

دن بھر کے کام کے بعد یا اپنے دن کے آغاز میں فلٹر شدہ کافی کا گرم کپ کس کو پسند نہیں؟ آپ جو تصویر دیکھنے جا رہے ہیں وہ فلٹر شدہ کافی کے گرم کپ کی ہے جو آپ کی خواہش کو پورا نہیں کر سکے گی لیکن تصویر کے بارے میں جان کا آپ حیران رہ جائیں گے۔

یہ تصویر بھارتی ریاست چنئی سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔

کافی کی یہ تصویر کیمرے کی تصویر نہیں بلکہ ایک پینٹنگ ہے۔ جی ہاں! فلٹر شدہ کافی کے گرم کپ کی یہ جاندار تصویر حقیقی نہیں ہے۔

آرٹسٹ کی مہارت پر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں، بہت سے لوگوں کو اس پر یقین کرنا مشکل ہوگیا لیکن تصویر کو زوم ان اور آؤٹ کرنے سے آپ کو یہ شناخت کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ یہ پینٹنگ ہے نہ کہ تصویر۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/JC5lKLD
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو