تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 4 May 2022

کلفٹن سی ویو سمندرمیں 8سالہ بچے سمیت 2 افراد ڈوب گئے

کراچی کے علاقے کلفٹن سی ویو پرعید کے موقع پرتفریح کے لئے آنے والا 20 سالہ نوجوان اور8 سالہ بچہ ڈوب گیا۔

ایدھی ذرائع کے مطابق کلفٹن سی ویو پرسمندر میں دو افراد ڈوب گئے۔ پولیس چوکی کے سامنے 8 سالہ فیصل ڈوب گیا۔ لانڈھی شیرپاؤ کالونی کا رہائشی  فیصل اپنے اہل خانہ کے ہمراہ آیا تھا۔ فیصل بدھ کی شام 4 بچے ڈوبا۔ بچے کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب 20 سالہ لڑکا دانیال بھی سمندر میں ڈوب گیا۔ ایدھی رضاکاروں کا کہنا ہے کہ سمندر سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی ہے۔

The post کلفٹن سی ویو سمندرمیں 8سالہ بچے سمیت 2 افراد ڈوب گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2318434/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو