تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 4 May 2022

چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال: خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر اور اپر چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکوں کی نوعیت ہلکی تھی جو صبح 5 بجے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

The post چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2318429/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو