انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔
انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔
مذکورہ تصویر ایک جنگل کی ہے جس میں ایک شخص اسلحہ تھامے کھڑا ہے لیکن آپ کو یہ بتانا ہے کہ اس میں ’ہاتھی‘ کہاں موجود ہے؟
ہاتھی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین تصویر میں موجود ہاتھی کو ڈھونڈنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
کیا آپ اس تصویر میں موجود ہاتھی تلاش نہیں کرسکے؟، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں، نیچے اسکرول کریں اور درست جواب آپ کے سامنے ہے۔
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/0XDdLrc
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box