کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوگار علی ظفر نے سیاست دانوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئےاپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ”خدا کا واسطہ ہے مذہب کو سیاست کے لئے استعمال کرنا چھوڑ دیں اور ایک دوسرے کی ذاتی کردار کشی کی بجائے لوگوں کی فلاح و بہبود پر تمام تر قوت کا استعمال کریں۔
from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/K97OoCB
via IFTTT
Post Top Ad
Adstera 2
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box