تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 9 June 2022

خیبرپختونخوا: سرکاری افسران ہیلی کاپٹر استعمال کر سکیں گے، ترمیمی بل

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے وزرا کی تنخواہوں اور مراعات کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔

مجوزہ ترمیم کے مطابق سرکاری افسر کو ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز پر سرکاری خرچ سے سفر کی اجازت ہو گی۔

قانون میں ہیلی کاپٹر یا ہوائی جہاز پر سفرکی نئی شق شامل کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سرکاری کام کیلئے ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز کا استعمال کر سکیں گے۔

وزیراعلیٰ سرکاری اخراجات پر اوپن مارکیٹ سے ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہاز حاصل کرنے کے مجاز ہوں گے جب کہ سرکاری افسر وزیراعلیٰ کی اجازت سے سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر یا ہوائی جہاز میں سفر کر سکےگا۔

ترمیمی مسودہ جمعہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/s7gUlnR
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو