ریاض: سعودی عرب نے افغانستان کیلئے 3 کروڑ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔
سعودی عرب نے افغانستان کے انسانیت نواز کریڈٹ فنڈ کی مدد کے لیے 30 ملین ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ امداد اسلامی ڈویلپمنٹ بینک کے زیرانتظام افغانستان ٹرسٹ فنڈ کے حوالے کیا گیا۔ سعودی امداد افغان عوام کی فلاح وبہبود کیلئےخرچ کی جائے گی۔

امداد کے لیے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے پیڈکوارٹر میں دستخط کیے گئے۔ 30 ملین ڈالر عطیہ کے پروگرام سے برادر ملک افغانستان میں نازک انسانی حالات بہتری اور اقتصادی صورتحال میں معاونت فراہم ہو گی۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/4u7pm9e
via IFTTT

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box