تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 5 July 2022

صائمہ نور نے انسٹا گرام اکاؤنٹ بنا لیا، پہلا ویڈیو پیغام جاری

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صائمہ نور نے انسٹا گرام اکاؤنٹ بنا کر مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

شوبز سے تعلق رکھنے والے تقریباً سبہی فنکاروں نے اپنے مداحوں سے جڑے رہنے کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں۔

صائمہ نور نے بھی مداحوں کے پُرزور مطالبے پر انسٹا گرام کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے اور اب سے وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کریں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saima Noor (@saima.syednoor)

انہوں نے (saima.syednoor) کے نام سے اکاؤنٹ بنایا ہے اور اس پر تقریباً 9 ہزار فالوورز ہیں۔

ویڈیو پیغام میں صائمہ نور نے کہا کہ ”بلآخر میں نے انسٹا گرام پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے، مداح اکثر کہتے تھے کہ مجھے انسٹا گرام پر آنا چاہیے، مداحوں کی پُروز فرمائش پر اکاؤنٹ بنایا ہے“۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saima Noor (@saima.syednoor)

اداکارہ نے بتایا کہ اس اکاؤنٹ کو میں خود دیکھوں گی اور خود ہی چلاؤں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saima Noor (@saima.syednoor)



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/uQiApcY
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو