ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ای سی پی کے کچھ فیصلوں سےمتعلق گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔
میڈیا کو جاری بیان کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ دنیا کے صرف 2ممالک بھارت اور برازیل میں ای وی ایم زیراستعمال ہے ان ممالک ک ویہ سسٹم اپنانے میں 22سے25سال لگے۔
ترجمان نے کہا کہ برازیلین سفیر نے کہا 2023 کے الیکشن ای وی ایم پہ ہونا معجزہ ہو گا الیکشن کمیشن اس وقت بھی ای وی ایم اور اوورسیز ووٹنگ پر کام کر رہاہے۔
ترجمان نے واضح کیا کہ اوورسیز ووٹنگ کیلئےکو سسٹم نادرا نے بنایا تھا اس پر پارلیمان میں بحث نہ ہو سکی حکومت نے اسپانوی فرم سےاس سسٹم کا آڈٹ بھی کروایا اگر نادرا کا بنایا گیا سسٹم استعمال کیا گیا تو الیکشن متنازع ہو جائے گا۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/orK6dw1
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box