تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 31 July 2022

ابرارالحق نے غلاف کعبہ کی تیاری میں‌ حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے غلاف کعبہ کو اپنے ہاتھوں سے سینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔

معروف گلوکار ابرار الحق نے غلاف کعبہ ’’کسوہ‘‘ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا کہ وہ اپنے ہاتھوں سے غلاف کعبہ پر ٹانکے لگا رہے ہیں۔

انہوں نے ویڈیو کے ساتھ کہا کہ اگر آج میرے والدین زندہ ہوتے تو بہت خوش ہوتے کہ ان کے گناہ گار بیٹے کو اللہ تعالیٰ نے اس سال کے نئے غلافِ کعبہ پر سونے کے دھاگے سے ایک ٹانکا لگانے کی سعادت دی۔

خیال رہے کہ تاریخ میں پہلی بار سعودی حکومت نے ذی الحج کے مہینہ کے بجائے یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/ktsAdY9
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو