تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 22 September 2022

چیتے کا سائیکل سوار پر حملہ، ویڈیو نے دل دہلا دیے

بھارت میں چیتے کی ایک سائیکل سوار پر حملہ کرنے کی حیران کن ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آسام کے پارک میں ایک سائیکل سوار پر چیتے نے اس وقت حملہ کردیا جب وہ سائیکل پر جارہا تھا۔

ویڈیو کے آغاز میں ایک تیندوے کو جھاڑیوں سے چھلانگ لگاتے اور شکار پر جھپٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

بعدازاں تیندوا جنگل میں بھاگ جاتا ہے اور مذکورہ شخص بھی سائیکل لے کر فرار ہو جاتا ہے۔

مذکورہ شخص دور جاکر رک جاتا ہے اور وہاں موجود کچھ لوگ اس کی خیریت دریافت کرتے ہیں۔

وائرل ویڈیو کو اب تک لاکھوں ویوز حاصل ہوچکے ہیں اور لوگ اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/ZWGVjHf
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو