ممبئی: بالی وڈ کی مشہور ترین اداکار جوڑی دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کے درمیان علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔
دپیکا پڈوکون کو حال ہی میں طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد افواہیں عام ہوئیں کہ اداکارہ کے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ معاملات ٹھیک نہیں اور دونوں میں علیحدگی ہونے والی ہے۔
مزید پڑھیں: دپیکا پڈوکون ایک بار پھر طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
اس کے بعد رنویر سنگھ نے انسٹا گرام پر گلابی لباس میں اپنے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جن پر دپیکا پڈوکون نے ردعمل میں ’مزیدار‘ لکھا۔
View this post on Instagram
گزشتہ روز جب ایک فرانسیسی فیشن برینڈ نے دپیکا پڈوکون کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر بنانے کا اعلان کیا تو اس پر رنویر سنگھ کے ایک ٹوئٹ نے علیحدگی کی افواہیں کو غلط ثابت کر ڈالا۔
رنویر سنگھ میں ٹوئٹ میں لکھا: ’میری ملکہ، ہمیں قابل فخر بناتے ہوئے‘۔
My Queen ! Doing us proud
— Ranveer Singh (@RanveerOfficial) October 4, 2022
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/S3VMRhl
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box