لاہور: ڈیفینس اے کی حدود میں گھریلو ملازمین نے برطانیہ سے آئے شہری کے گھر کا صفایا کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چور شہری کے گھر سے اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات لے اڑے اور ساتھ دو ہزار پاؤنڈز بھی ہمراہ لے گئے۔
پولیس کے کے مطابق چوری کی واردات شہری ڈاکٹر فیصل کے گھر پر ہوئی، واردات گھریلو ملازمین نے کی،پولیس کو درخواست موصول ہونے کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
The post لاہور کے پوش علاقے میں چوری کی بڑی واردات appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2381888/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box