تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 27 November 2022

بپاشا باسو نے نومولود بیٹی کی پہلی جھلک دکھا دی

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکار جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے نومولود بیٹی کی پہلی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور شادی کے 6 سال بعد 12 نومبر کو والدین بنے۔ جوڑے نے ننھی مہمان کا نام ’دیوی باسو سنگھ گروور‘ رکھا ہے۔

آج انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی مشترکہ پوسٹ کے ذریعے بیٹی کی پہلی تصویر شیئر کر دی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں بیٹی کو تھامے بالکونی میں کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور والدین بن گئے

تصویر میں والدین نے بیٹی کے چہرے پر دل والا ایموجی لگایا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ننھی مہمان کی تشہیر نہیں چاہتے۔

جوڑے نے تصویر کے ساتھ ایک خوبصورت کیپشن میں لکھا ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/e0lxNHI
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو