تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 11 November 2022

جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل

 پشاور: جاپانی سیاح کیکو ساسکی کی پشاور کے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

Girl 1

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیاح کیکو ساسکی نے برقع پہنا ہوا ہے اور وہ پشاور کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔

Girl 3

کیکو ساسکی نے سیٹھی ہاؤس ،گھنٹہ گھر  اور قصہ خوانی کا دورہ کیا اور اس کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپلوڈ کیں۔

Girl 2

چاپانی خاتون سیاح نے پشاور کے روایتی چپلی کباب  اور میوہ چنے سے بھی لطف اٹھایا۔

The post جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2399678/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو