تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 27 December 2022

بھارتی اداکار کا 100 مداحوں کو اپنے خرچ پر سیر پر بھیجنے کا اعلان 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر سٹار وجے دیوراکونڈا نے کرسمس کے موقع پر اپنے مداحوں کیلئے سرپرائز کا اعلان کیا ہے ، سپر سٹار نے 100 مداحوں کو اپنے خرچ پر سیر کرانے کا اعلان کیا ہے۔

from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/hAwFHin
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو