تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 1 December 2022

سلمان خان نے خفیہ طور پر منگنی کرلی؟

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان سے جب بھی کسی موقع پر شادی سے متعلق پوچھا گیا انہوں نے ہنسی میں اسے ٹال دیا۔

’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے سلمان خان زندگی کی 55 بہاریں دیکھ چکے ہیں اور اب تک سنگل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر خبروں کی زینت بھی بن جاتے ہیں۔

حال ہی میں سلمان خان کو انڈین فلم اکیڈمی اینڈ ایوارڈ کی ایک تقریب میں دیکھا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے گہرے سبز رنگ کی شرٹ اور سرمئی رنگ کا کورٹ پیٹ پہن رکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کے ساتھ ہمیشہ نظر آنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IIFA Awards (@iifa)

سلمان خان ان کپڑے میں ہر بار کی طرح دلکش لگ رہے تھے لیکن اداکار کی سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والی چیز ان کے سیدھے ہاتھ میں پہنی انگوٹھی تھی۔

سُپر اسٹار کی تصویر پر مداحوں نے ان کی انگوٹھی پر زیادہ تبصرے کیے۔ زیادہ تر کا ماننا ہے کہ یہ انگوٹھی منگنی کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/42IZr9M
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو