ایک تصاویری پہیلی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا کیونکہ ہر کوئی اسے مختلف انداز سے دیکھ رہا ہے۔
وائرل تصویر میں بادشاہ موجود ہے آپ کو بتانا ہے کہ بادشاہ کہاں موجود ہے؟۔
اکثر صارفین کی جانب سے اس کا غلط ہی جواب دیا گیا ہے، کیا آپ نے اس دلچسپ پزل کو حل کرلیا ہے اگر تلاش کرلیا ہے تو بتائیں بادشاہ کس لائن میں موجود ہے۔
ایک مرتبہ پھر کوشش کریں ہوسکتا ہے آپ اس کا درست جواب دے سکیں۔
کیا آپ اس تصاویری پہیلی کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، چلیں کوئی بات نہیں نیچے اسکرول کرے اور جواب حاضر ہے۔
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
’بادشاہ‘ پہلی لائن میں آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/5rIlLXK
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box